اسلام آباد ۔ 6 جون (اے پی پی) رواں سال 2018ءکے ابتدائی تین ماہ کے دوران کمرشل بینکوں کی جانب سے 426 مزید اے ٹی ایمز نصب کی گئی ہیں جس کے نتیجہ میں مارچ 2018ءکے اختتام پر ملک میں موجود اے ٹی ایمز کی تعداد 13ہزار 835 تک بڑھ گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے پے منٹ سسٹم ریویو رپورٹ کے مطابق گزشتہ سہ ماہی …
کمرشل بینکوں نے تین ماہ کے دوران 426 مزید اے ٹی ایمز نصب کیں، مجموعی تعداد13,835 ہو گئی، سٹیٹ بینک

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 جون (اے پی پی) رواں سال 2018ءکے ابتدائی تین ماہ کے دوران کمرشل بینکوں کی جانب سے 426 مزید اے ٹی ایمز نصب کی گئی ہیں جس کے نتیجہ میں مارچ 2018ءکے اختتام پر ملک میں موجود اے ٹی ایمز کی تعداد 13ہزار 835 تک بڑھ گئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے پے منٹ سسٹم ریویو رپورٹ کے مطابق گزشتہ سہ ماہی کے مقابلہ میں رواں سال کے ابتدائی تین ماہ کے دوران اے ٹی ایمز کی تعداد میں 3.2 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔








