اسلام آباد ۔ 29 جنوری (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 44 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے ابتدائی چھ ماہ کے دوران اس سے گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 34 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا …
کمپنیوں کی رجسٹریشن میں گذشتہ مالی سال کے دوران 44 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 جنوری (اے پی پی) گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں مالی سال 2017-18ءکے دوران سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی جانب سے کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 44 فیصد کا اضافہ ہوا ہے جبکہ گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے ابتدائی چھ ماہ کے دوران اس سے گذشتہ مالی سال کے مقابلہ میں کمپنیوں کی رجسٹریشن میں 34 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔








