اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):کنگ حمد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل 2025ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بل ایوان میں پیش کیا جسے چیئرمین سینیٹ نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔
کنگ حمد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل 2025ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد

مزید خبریں
اسلام آباد۔24جولائی (اے پی پی):کنگ حمد یونیورسٹی آف نرسنگ اینڈ ایسوسی ایٹڈ میڈیکل سائنسز بل 2025ء متعلقہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔
جمعرات کو ایوان بالا کے اجلاس میں وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے بل ایوان میں پیش کیا جسے چیئرمین سینیٹ نے متعلقہ قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا۔








