اسلام آباد ۔ 16 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نجی نیوز چینل جیو نیوز کی خبر کو جعلی اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے اس کی سختی سے تردید کی ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں معاون خصوصی اطلاعات و نشریات نے کہا کہ کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم سے منسوب گفتگو میں …
کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم سے منسوب گفتگو میں کوئی صداقت نہیں ہے، معاون خصوصی اطلاعات و نشریات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 16 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ نجی نیوز چینل جیو نیوز کی خبر کو جعلی اور من گھڑت قرار دیتے ہوئے اس کی سختی سے تردید کی ہے۔ ہفتہ کو اپنے ایک ٹویٹ میں معاون خصوصی اطلاعات و نشریات نے کہا کہ کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیر اعظم سے منسوب گفتگو میں کوئی صداقت نہیں ہے، توقع ہے کہ میری جانب سے اس خبر کی تردید کے بعد اس جھوٹی خبر کو واپس لیا جائے گا۔








