کولمبیا ،کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد 21 ہو گئی

بگوٹا ۔ 18 جنوری (اے پی پی) کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا کے جنوبی علاقے میں ایک پولیس اکیڈمی کے باہر کار بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21ہوگئی ہے جبکہ 68 سے زیادہ کیڈٹ زخمی ہیں۔پولیس نے بیان میں کہا ہے کہ دھماکہ میں حملہ آوور ک سمیت ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 21 ہوگئی ہے۔بگوٹا میں واقع پولیس اکیڈمی میں جمعرات کو دھماکہ خیز مواد …

بگوٹا ۔ 18 جنوری (اے پی پی) کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا کے جنوبی علاقے میں ایک پولیس اکیڈمی کے باہر کار بم دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 21ہوگئی ہے جبکہ 68 سے زیادہ کیڈٹ زخمی ہیں۔پولیس نے بیان میں کہا ہے کہ دھماکہ میں حملہ آوور ک سمیت ہلاک شدگان کی تعداد بڑھ کر 21 ہوگئی ہے۔بگوٹا میں واقع پولیس اکیڈمی میں جمعرات کو دھماکہ خیز مواد سے بھری کار سے دھماکہ کیا گیا تھا۔