بگوٹا ۔ 03 اپریل(اے پی پی) کولمبیا میں سیلاب سے اموات 200 سے تجاوز کر گئیں۔کولمبیا کے پوٹو مایو نامی علاقے میں دو دن سے جاری موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی، متاثرہ علاقے میں پھنسے 220 شہریوں تک تاحال رسائی نہیں ہو سکی۔کولمبیا ریڈ کراس کے فراہم کردہ عداد و شمار کے مطابق سیلاب سے 202 افراد …
کولمبیا میں سیلاب سے اموات 200 سے تجاوز کر گئیں

مزید خبریں
بگوٹا ۔ 03 اپریل(اے پی پی) کولمبیا میں سیلاب سے اموات 200 سے تجاوز کر گئیں۔کولمبیا کے پوٹو مایو نامی علاقے میں دو دن سے جاری موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں سیلاب کی وجہ سے ہلاکتوں کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی، متاثرہ علاقے میں پھنسے 220 شہریوں تک تاحال رسائی نہیں ہو سکی۔کولمبیا ریڈ کراس کے فراہم کردہ عداد و شمار کے مطابق سیلاب سے 202 افراد زخمی اور 300 سے زائد کنبے متاثر ہوئے ہیں۔







