کولمبیا کی جیل میں اجتماعی شادی کی تقریب

بگوٹا ۔ 22 اگست (اے پی پی) کولمبیا کی جیل میں پہلی بار اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیاگیا ۔ عرب خبر رساں اداے کے مطابق کولمبیا کی جیل ”ویاھیرموسا“ میں 17 قیدیوں کی اجتماعی شادیاں کرائی گئیں شادی رچانے والے ان جوڑوں نے خود جیل میں شادی پر آمادگی ظاہر کی جس کے بعد حکومت نے اس تقریب کا اہتمام کیا۔ملک کے شمال مغربی حصے میں واقع ملک …

بگوٹا ۔ 22 اگست (اے پی پی) کولمبیا کی جیل میں پہلی بار اجتماعی شادی کی تقریب کا انعقاد کیاگیا ۔ عرب خبر رساں اداے کے مطابق کولمبیا کی جیل ”ویاھیرموسا“ میں 17 قیدیوں کی اجتماعی شادیاں کرائی گئیں شادی رچانے والے ان جوڑوں نے خود جیل میں شادی پر آمادگی ظاہر کی جس کے بعد حکومت نے اس تقریب کا اہتمام کیا۔ملک کے شمال مغربی حصے میں واقع ملک کے تیسرے بڑے شہر کالی کی جیل میں دلہنیں اپنے قیدی شوہروں سے شادی کے لیے سفید رنگ کے روایتی شادی کے ملبوسات پہن کر جیل میں آئیں۔ اس موقع پر دلہوں اور دلہنوں کے خاندانوں کے کچھ افراد کو بھی ساتھ آنے کی اجازت دی گئی تھی۔اجتماعی شادی کے پروگرام میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والے 39 سالہ اوسکار ایفان ھیناو¿ نے 31 سالہ ماغدا گونزالیس نے گذشتہ اپریل میں شادی کا فیصلہ کیا کیا تھا

مزید خبریں

Leave a Reply