مانچسٹر ۔05 جولائی(اے پی پی) بھارتی ٹیم کے کپتان اور سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کر لئے، انہوں نے تیز ترین 2 ہزار رنز مکمل کر کے نیا عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا، اس کے علاوہ وہ دو ہزار رنز کا ہندسہ عبور کرنے والے بھارت کے پہلے اور دنیا کے چوتھے کھلاڑی بن گئے ہیں،
کوہلی نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 2 ہزار رنز مکمل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

مزید خبریں