سرینگر ۔ 28 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےںکل جماعتی حرےت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے حریت رہنما محمد اشرف صحرائی کو گھر میں اور ترجمان حرےت غلام احمد گلزار کو کوٹھی باغ تھانے میں مسلسل نظربند رکھنے اورحرےت رہنمابشیر احمد قریشی کوگرفتار کرکے راجباغ سے کولگام تھانے منتقل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمتی رہنماﺅں کو سیاسی انتقام کے تحت نظربند رکھا …
کٹھ پتلی حکومت صرف طاقت کے بل بوتے پر لوگوں پر مسلط ہے: گےلانی

مزید خبریں
سرینگر ۔ 28 جنوری (اے پی پی) مقبوضہ کشمےر مےںکل جماعتی حرےت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے حریت رہنما محمد اشرف صحرائی کو گھر میں اور ترجمان حرےت غلام احمد گلزار کو کوٹھی باغ تھانے میں مسلسل نظربند رکھنے اورحرےت رہنمابشیر احمد قریشی کوگرفتار کرکے راجباغ سے کولگام تھانے منتقل کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزاحمتی رہنماﺅں کو سیاسی انتقام کے تحت نظربند رکھا جارہا ہے








