کٹھ پتلی حکومت کمسن آصفہ کی آبروریزی اور قتل کے مقدمے کو سرد خانے میں ڈالنے کی کوشش کررہی ہے، سید علی گیلانی

سرینگر ۔یکم اپریل(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے جموں خطے کے ضلع کٹھوعہ کی 8سالہ کمسن بچی آصفہ کی آبرو ریزی اور قتل میں ملوث مجرموںکو تاحال انصاف کے کٹہرے میں کھڑا نہ کرنے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفاکانہ کارروائی کے مقدمے کو جان بوجھ کر سرد خانے میں ڈالنے کی کوششیں کی …

سرینگر ۔یکم اپریل(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے جموں خطے کے ضلع کٹھوعہ کی 8سالہ کمسن بچی آصفہ کی آبرو ریزی اور قتل میں ملوث مجرموںکو تاحال انصاف کے کٹہرے میں کھڑا نہ کرنے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سفاکانہ کارروائی کے مقدمے کو جان بوجھ کر سرد خانے میں ڈالنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔

مزید خبریں