33.8 C
Islamabad
بدھ, اپریل 23, 2025
ہومزرعی خبریںکپاس کی پیداوارکے لحاظ سے ضلع سانگھڑ کی سبقت

کپاس کی پیداوارکے لحاظ سے ضلع سانگھڑ کی سبقت

- Advertisement -

ملتان۔ 04 ستمبر (اے پی پی):کپاس کی فصل کی آمدکے بعد صوبہ سندھ کا ضلع سانگھڑپیداواری لحاظ سے پہلے نمبرپرہی موجودہے۔پی سی جی اےکے مطابق یکم ستمبر 2023ءتک سندھ کے ضلع سانگھڑ کی جیننگ فیکٹریوں میں 11لاکھ84ہزار243،پنجاب کے ضلع بہاولنگر میں ایک لاکھ97ہزار100 جبکہ ضلع حیدرآباد کی جننگ فیکٹریوں میں 1لاکھ 31ہزار756گانٹھ کپاس پہنچی۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=386297

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں