کھنہ پل انٹرچےنج پر تعمیراتی کام عید الفطر کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا

اسلام آباد ۔25 جون (اے پی پی)اسلام آباد اےکسپرےس وے پر کھنہ پل انٹرچےنج پر تعمیراتی کام عید الفطر کے بعد دوبارہ شروع ہوگیا۔ یہ منصوبہ رواں سال ستمبر تک مکمل ہو گا۔ سی ڈی اے کے حکام نے پیر کو ”اے پی پی“ کو بتایا کہ کھنہ پل انٹرچےنج پر تعمیراتی کام عید الفطر کی چھٹیوں کے بعد دوبارہ شروع ہو گیا