کہوٹہ نالہ لنگ میں12 سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق

135
Kahota Nalla Ling

کہوٹہ۔ 31 مئی (اے پی پی):کہوٹہ میں 12 سالہ بچہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ کہوٹہ نئی آبادی گلی نمبر 5 کے رہائشی بچہ کے لنگ میں ڈوبنے کی اطلاعات پر گزشتہ رات ریسکیو 1122 ٹیم موقع پر پہنچ گئی، پولیس تھانہ کہوٹہ اور عوام علاقہ کی بڑی تعداد مدد کیلئے پہنچ گئے۔لنگ کالہ سند میں 4 گھنٹے کے آپریشن کے بعد ریسکیو 1122 و غوطہ خوروں نے نعش کو نکال لیا