ونیپیگ ۔02 فروری (اے پی پی)۔کینیڈین کینولا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ ارجنٹائن میں کینولا کی پیداوار کم ہونے کے خدشات ہیں،انٹرکانٹیننٹل کموڈٹی ایکسچینج(آئی سی ای )میں کینڈین کینولا کی مارچ کے لئے سپلائی2.10 ڈالر اضافہ کے ساتھ 498.30 ڈالر فی ٹن اور مئی کے لئے سپلائی1.70 ڈالر اضافہ کے ساتھ 504.12 ڈالر فی ٹن رہی۔
کینیڈین کینولا کی قیمتوں میں اضافہ

مزید خبریں