کیپٹن صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے، چوہدری فواد حسین

82
وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین کی پاکستان ایڈورٹائزرز سوسائٹی کے نومنتخب عہدیدران کو مبارکباد

اسلام آباد۔19اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر سائنس وٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ‏سندھ پولیس کا کیپٹن صفدر کی گرفتاری قانون کے احترام کا بیانیہ ہے۔پیر کو اپنے ٹویٹ میں چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ قائد اعظم محمدعلی جناح کا مزار کم ظرف سیاسی قیادت کے کھیل کا میدان نہیں ہر پاکستانی کےلئےمقدس جگہ ہے۔قائد کے مزار پرنعرے بازی اور غیرسنجیدہ طرز عمل قانون کے خلاف ہے ، اس پر سزا ہونی چاہیے۔