31 C
Islamabad
ہفتہ, مئی 17, 2025
ہومتجارتی خبریںکے ایس ای100 انڈیکس 645.25 پوائنٹس کے اضافے سے45387.23 پوائنٹس پر بند

کے ایس ای100 انڈیکس 645.25 پوائنٹس کے اضافے سے45387.23 پوائنٹس پر بند

- Advertisement -

کراچی ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں رواں کاروباری ہفتے کا اختتام متاثر کن انداز میں ہوا اور کاروبارحصص میں زبردست تیزی دیکھی گئی،کاروباری حجم جمعرات کے مقابلے میں10.55فیصد زائد رہا۔مارکیٹ سرمائے میں ایک کھرب18ارب روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا جس کی وجہ سے مجموعی سرمایہ91کھرب کی سطح کو بھی عبور کرگیا۔

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=32984

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں