اسلام آباد ۔ 6 نومبر (اے پی پی) گذشتہ دس سال کے دوران غیر ملکی امداد سے 1473 کلومیٹر طویل 15 سڑکوں کے منصوبے مکمل کیے گئے ہیں جن میں کراچی ۔حید رآباد موٹروے بھی شامل ہے۔وزرات مواصلات کی دستاویزات کے مطابق یہ منصوبے 2008 ءسے 2018 ءکے دوران مکمل ہوئے ہیں