گذشتہ مالی سال کے دوران ایف بی آر کی ٹیکس وصولیاں 3112.5 ارب روپے رہیں، ایف بی آر

75

اسلام آباد ۔ 22 فروری (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 3112.5 ارب روپے کی ٹیکس وصولیاں کی تھیں۔