اسلام آباد ۔ 19 جولائی (اے پی پی) گذشتہ مالی سال2016-17ء کے دوران ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں4.10 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال میں جولائی2016ءتا مئی 2017ءکے دوران تیار ملبوسات کی برآمدات کا حجم 2.073 ارب ڈالر تک بڑھ گیا۔
گذشتہ مالی سال کے دوران ریڈی میڈ گارمنٹس کی برآمدات میں4.10 فیصد اضافہ ہوا، ادارہ برائے شماریات

مزید خبریں