گذشتہ مالی سال کے دوران ٹیکسٹائلز کی برآمدات کا حجم 12.452 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، پی بی ایس

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) گذشتہ مالی سال2016-17ءکے دوران ٹیکسٹائلز کی برآمدات کا حجم 12.452 ارب ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ مالی سال 2015-16ءمیں شعبہ کی برآمدات کا حجم 12.447 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا اس طرح گذشتہ مالی سال میں شعبہ کی برآمدات میں0.04 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران …

اسلام آباد ۔ 21 جولائی (اے پی پی) گذشتہ مالی سال2016-17ءکے دوران ٹیکسٹائلز کی برآمدات کا حجم 12.452 ارب ڈالر تک پہنچ گیا جبکہ مالی سال 2015-16ءمیں شعبہ کی برآمدات کا حجم 12.447 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا تھا اس طرح گذشتہ مالی سال میں شعبہ کی برآمدات میں0.04 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان( پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ مالی سال کے دوران وزیراعظم کی جانب سے برآمدات کے فروغ کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کیا گیا تھا

مزید خبریں

Leave a Reply