اسلام آباد ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2018ءکے دوران بلوچستان گلاس کے بعداز ٹیکس منافع میں 42.2 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کیلئے کمپنی کا خالص منافع 284 ملین روپے تک کم ہو گیا جبکہ مالی سال 2017ءکے دوران کمپنی نے 491.8 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع کمایا تھا۔ اس طرح …
گذشتہ مالی سال 2018ءکے دوران بلوچستان گلاس کے بعداز ٹیکس منافع میں 42.2 فیصد کی کمی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 اکتوبر (اے پی پی) گذشتہ مالی سال 2018ءکے دوران بلوچستان گلاس کے بعداز ٹیکس منافع میں 42.2 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ مالی سال کیلئے کمپنی کا خالص منافع 284 ملین روپے تک کم ہو گیا جبکہ مالی سال 2017ءکے دوران کمپنی نے 491.8 ملین روپے کا بعداز ٹیکس منافع کمایا تھا۔ اس طرح مالی سال 2017ءکے مقابلہ میں مالی سال 2018ءکے دوران بلوچستان گلاس کے بعداز ٹیکس منافع میں 207.8 ملین روپے یعنی 42 فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔








