گستاخانہ خاکو ں پر حکومتی ردعمل قابل تعریف ہے ،قاسم سیالوی

سرگودھا۔3 ستمبر(اے پی پی )معروف مذہبی و روحانی شخصیت صاحبزادہ محمد قاسم سیالوی نے کہا کہ ناموس رسالت کے تحفظ کےلئے جان بھی قربا ن ہے، گستاخانہ خاکوں پر حکومتی ردعمل قابل تعر یف ہے ، اس اہم مسئلہ پر آستانہ سیال شریف ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ باہمی مشاورت اور رابطہ میں رہا ،انہوں نے کہا کہ آزادی اظہار کے نام پر کسی کو حضور ﷺکی …

سرگودھا۔3 ستمبر(اے پی پی )معروف مذہبی و روحانی شخصیت صاحبزادہ محمد قاسم سیالوی نے کہا کہ ناموس رسالت کے تحفظ کےلئے جان بھی قربا ن ہے، گستاخانہ خاکوں پر حکومتی ردعمل قابل تعر یف ہے ، اس اہم مسئلہ پر آستانہ سیال شریف ، وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ساتھ باہمی مشاورت اور رابطہ میں رہا ،انہوں نے کہا کہ آزادی اظہار کے نام پر کسی کو حضور ﷺکی شان میں گستاخی کی ہر گز اجازت نہیں دی جاسکتی ،گستاخانہ خاکوں کا اعلان ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کی مذموم کوشش تھی ۔

مزید خبریں