اسلام آباد ۔ 26جولائی (اے پی پی) چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے گوادربندرگاہ اورکوسٹ لائن کے بارے میں اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ گوادربندرگاہ ایک متحرک اورفعال بندرگاہ ثابت ہوگی۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ گوادرمیں ایک بین الاقوامی شہربننے کاپوٹینشل موجودہے۔
گوادربندرگاہ ایک متحرک اورفعال بندرگاہ ثابت ہوگی، عاصم سلیم باجوہ

مزید خبریں