گوجرانوالہ کا جلسہ اور پی ڈی ایم کی تشکیل اس بات کا ثبوت ہے کہ سٹیٹس کو کے خلاف صرف عمران خان میدان میں کھڑا ہے، سینیٹر شبلی فراز

129
‏وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،اہم امور پر غور کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا ٹویٹ
‏وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ،اہم امور پر غور کیا گیا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد۔16اکتوبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ کا جلسہ اور پی ڈی ایم کی تشکیل اس بات کا ثبوت ہے کہ اسٹیٹس کو کے خلاف صرف عمران خان میدان میں کھڑا ہے۔ جمعہ کو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ عمران خان اور عوام ایک طرف اور کرپٹ مافیا دوسری طرف کھڑا ہے۔