کراچی۔25دسمبر (اے پی پی):گورنرسندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی ، پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی ۔ وزیراعلیٰ ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزار پر گورنرسندھ عمران اسماعیل کا استقبال کیا ۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل اوروزیراعلیٰ سندھ نے …
گورنرسندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی مزارقائد پر حاضری

مزید خبریں
کراچی۔25دسمبر (اے پی پی):گورنرسندھ عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر کراچی میں مزار قائد پر حاضری دی ، پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی ۔ وزیراعلیٰ ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزار پر گورنرسندھ عمران اسماعیل کا استقبال کیا ۔ گورنرسندھ عمران اسماعیل اوروزیراعلیٰ سندھ نے مزار پر حاضری دی ، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی ۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے ۔








