گورنرسندھ کی فتح میزائل کےکامیاب تجربہ پر افواج پاکستان اور سائنسدانوں کو مبارک باد

98
گورنرسندھ کی خیبرمیں خوارجی دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش

کراچی۔ 05 مئی (اے پی پی):گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے فتح میزائل کے کامیاب تجربہ پر افواج پاکستان،سائنسدانوں اور عملہ کو مبارک دی۔

جاری اعلامیہ کے مطابق گورنرسندھ نے کہا کہ فتح میزائل کے کامیاب تجربہ سے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بن گیا ہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ میزائل تجربہ پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی شب و روز محنت کا ثمر ہے۔انہوں نے کہا کہ قوم کو پاک فوج پر فخر ہے۔