26.5 C
Islamabad
جمعرات, ستمبر 4, 2025
ہومعلاقائی خبریںگورنر خیبرپختونخوا سے سانحہ سوات میں قیمتی انسانی جانوں کو بچانے میں...

گورنر خیبرپختونخوا سے سانحہ سوات میں قیمتی انسانی جانوں کو بچانے میں متحرک بلال خان کی ملاقات

- Advertisement -

پشاور۔ 18 جولائی (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سانحہ سوات میں قیمتی انسانی جانوں کو بچانے میں متحرک نوجوان بلال خان نے ملاقات کی ۔

ہلال احمر خیبرپختونخوا کے وائس چیئرمین فرزند علی وزیر بھی اس موقع پر موجود تھے۔گورنر نے سوات سانحہ میں قیمتی انسانی جانوں کو بچانے پر بلال خان کو خراج تحسین پیش کیا ۔

- Advertisement -

انہوں نے بلال کو عمرہ پر بھجوانے کے اقدامات تیز کرنے کی ہدایات جاری کیں۔بلال نے حوصلہ افزائی پر گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں