گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کی وزیر اعظم عمران خان کو صوبے میں زیتون کی کاشت سے متعلق بریفنگ

75
گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کی وزیر اعظم عمران خان کو صوبے میں زیتون کی کاشت سے متعلق بریفنگ
گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کی وزیر اعظم عمران خان کو صوبے میں زیتون کی کاشت سے متعلق بریفنگ

پشاور۔21اپریل (اے پی پی):وزیر اعظم عمران خان کو بدھ کو یہاں خیبرپختونخوا میں زیتون کی کاشت سے متعلق بریفنگ دی گئی۔وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان نے وزیراعظم کو خیبرپختونخوا میں زیتون کی کاشت سے متعلق بریفنگ دی, اس موقع پرصوبائی وزیر زراعت محب اللہ اور وزیر جنگلات سید محمد اشتیاق ، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا ڈاکٹر کاظم نیاز اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔