35.5 C
Islamabad
جمعرات, مئی 15, 2025
ہومضلعی خبریںگورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں...

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں نعیم خان قصوریہ کی عیادت

- Advertisement -

اسلام آباد۔15مئی (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈیرہ کی سیاسی و سماجی شخصیت نعیم خان قصوریہ کی عیادت کی۔

جمعرات کو یہاں جاری بیان کے مطابق انہوں نے ہسپتال میں زیر علاج نعیم خان قصوریہ کے بھائی سابق صوبائی وزیر عبد الحلیم خان قصوریہ اور دیگر اہل خانہ سے ملاقات کی اور نعیم خان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

- Advertisement -

Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=597392

- Advertisement -
متعلقہ خبریں
- Advertisment -

مقبول خبریں