گورنر خیبرپختونخوا نے پنجگور میں شہید کیے جانے والے مزدوروں کی ملتان ائیرپورٹ پر میتیں وصول کیں

154
Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi
Governor Khyber Pakhtunkhwa Faisal Karim Kundi

ملتان۔ 29 ستمبر (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پنجگور میں شہید کئے جانے والے مزدوروں کی اتوار کے روز ملتان ائیرپورٹ پر میتیں وصول کیں ۔پنجگور میں شہید مزدوروں کی میتیں خصوصی طیارہ سے ملتان ائیرپورٹ پر لائی گئیں ۔جہاں پر رکن قومی اسمبلی عبدالقادر گیلانی اور ایم پی اے سلمان نعیم بھی میتیں وصول کرنے کے لیئے موجود تھے۔