گورنر خیبرپختونخوا کا صحافی احمد علی راجپوت کی والدہ کی وفات پر اظہارافسوس

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے صحافی احمد علی راجپوت کی والدہ کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے

پشاور۔ 16 جولائی (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ڈیرہ اسماعیل خان کے صحافی احمد علی راجپوت کی والدہ کی وفات پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

ترجمان گورنر ہاؤس پشاورکے مطابق اپنی تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کی مغفرت بلندی درجات اور پسماندگان کے لیئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔