اسلام آباد۔8اگست (اے پی پی):گورنر خیبر بختونخواہ فیصل کریم کنڈی سے معروف کاروباری شخصیت محمد وقاص ستار رانا نے ملاقات کی اور صوبے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ ملاقات میں معاشی سرگرمیوں کے فروغ ، خیبرپختونخوا میں سرمایہ کاری کے مواقع ،صوبہ میں امن و امان کی ابتر صورتحال کی وجہ سے معاشی سرگرمیوں میں حائل رکاوٹوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
گورنر خیبر بختونخوا فیصل کریم کنڈی سے کاروباری شخصیت محمد وقاص ستار رانا کی ملاقات

مزید خبریں