۔26 جنوری (اے پی پی )گورنر خیبر پختونخواشاہ فرمان نےتین صوبائی وزراءکو ڈی نوٹیفائی کر دیا،جن میںصوبائی وزیر صحت شہرام ترکئی، سینئر صوبائی وزیر برائے کھیل،ثقافت اورسیاحت عاطف خان،صوبائی وزیرریونیواورسٹیٹ شکیل احمدشامل ہیں۔گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں سینئر صوبائی وزیر عاطف خان، شہرام ترکئی اور شکیل احمد کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا بتایا گیا۔خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ ہونے والے اراکین میں صوبائی وزیر صحت شہرام …
گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان نے 3 صوبائی وزراءکو ڈی نوٹیفائی کر دیا

مزید خبریں
۔26 جنوری (اے پی پی )گورنر خیبر پختونخواشاہ فرمان نےتین صوبائی وزراءکو ڈی نوٹیفائی کر دیا،جن میںصوبائی وزیر صحت شہرام ترکئی، سینئر صوبائی وزیر برائے کھیل،ثقافت اورسیاحت عاطف خان،صوبائی وزیرریونیواورسٹیٹ شکیل احمدشامل ہیں۔گورنر خیبرپختونخوا شاہ فرمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں سینئر صوبائی وزیر عاطف خان، شہرام ترکئی اور شکیل احمد کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا بتایا گیا۔خیبرپختونخوا کابینہ سے فارغ ہونے والے اراکین میں صوبائی وزیر صحت شہرام ترکئی، سینئر وزیرکھیل، ثقافت اور سیاحت عاطف خان اور صوبائی وزیر ریونیو اور اسٹیٹ شکیل احمد شامل ہیں۔








