اسلام آباد۔8اگست (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما سینیٹر حافظ حمد اللہ نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعہ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سینیٹ کے حالیہ انتخابات میں خیبر پختونخوا سے اپوزیشن کی کامیابی ، صوبہ کی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر موضوعات پر تبادلہ …
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سینیٹر حافظ حمد اللہ کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔8اگست (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی رہنما سینیٹر حافظ حمد اللہ نے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعہ کو جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سینیٹ کے حالیہ انتخابات میں خیبر پختونخوا سے اپوزیشن کی کامیابی ، صوبہ کی سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔








