اسلام آباد۔15اگست (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں اپنے دیرینہ ساتھی محمود خٹک کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ گورنر ہائوس اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی تعزیت کے لئے محمود خٹک کی رہائش گاہ گئے۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کی۔ گورنر نے اس موقع پر محمود خٹک اور …
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا اپنے دیرینہ ساتھی محمود خٹک کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

مزید خبریں
اسلام آباد۔15اگست (اے پی پی):گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے اسلام آباد میں اپنے دیرینہ ساتھی محمود خٹک کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ گورنر ہائوس اسلام آباد سے جاری بیان کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی تعزیت کے لئے محمود خٹک کی رہائش گاہ گئے۔ انہوں نے مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعا کی۔ گورنر نے اس موقع پر محمود خٹک اور دیگر اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی بھی دعا کی۔








