کراچی ۔ 15 مارچ (اے پی پی) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا کے امن کے لئے لازوال قربانیاں دیں دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں ہراول دستہ کا کردار ادا کیا جس کے اثرات آج بھی ظاہر ہو رہے ہیں۔ بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ بات انہوںنے وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل خان ہاشم بن صدیق سے گورنر …
گورنر سندھ سے وائس چیف آف نیول اسٹاف و ائس ایڈمرل خان ہاشم بن صدیق کی ملاقات

مزید خبریں
کراچی ۔ 15 مارچ (اے پی پی) گورنر سندھ محمد زبیر نے کہا ہے کہ پاکستان نے دنیا کے امن کے لئے لازوال قربانیاں دیں دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ میں ہراول دستہ کا کردار ادا کیا جس کے اثرات آج بھی ظاہر ہو رہے ہیں۔ بدھ کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یہ بات انہوںنے وائس چیف آف نیول اسٹاف وائس ایڈمرل خان ہاشم بن صدیق سے گورنر ہاﺅس میں ملاقات میں کہی۔ ملاقات میں اہمیت کے حامل مختلف امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔








