گورنر فیصل کریم کنڈی کا مہر بخاری کی والدہ اور کاشف عباسی کی خوشدامن کی وفات پر تعزیت کاا ظہار

اسلام آباد۔1اگست (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سینئر اینکر مہر بخاری کی والدہ اور کاشف عباسی کی خوشدامن کی وفات پر تعزیت کے لئے انکے گھر گئے انہوں نے مرحومہ کی وفات پر تعزیت کی، انکی روح کے ایصال ثواب کے لئےفاتحہ خوانی ، بلندی درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی -  

اسلام آباد۔1اگست (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سینئر اینکر مہر بخاری کی والدہ اور کاشف عباسی کی خوشدامن کی وفات پر تعزیت کے لئے انکے گھر گئے انہوں نے مرحومہ کی وفات پر تعزیت کی، انکی روح کے ایصال ثواب کے لئےفاتحہ خوانی ، بلندی درجات اور پسماندگان کے لئے صبر جمیل کی دعا کی –