اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ملک کو خوشحال بنانے کیلئے بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے، ہم قائداعظم محمد علی جناح اور ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے وژن کے مطابق تمام شہریوں کو مساوی حقوق اور مواقع کی فراہمی پر یقین رکھتے ہیں۔ وہ بدھ کو لندن میں ورلڈ کانگریس آف …
گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا لندن میں برطانوی پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی سے خطاب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 جنوری (اے پی پی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ملک کو خوشحال بنانے کیلئے بدعنوانی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کیلئے پرعزم ہے، ہم قائداعظم محمد علی جناح اور ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے وژن کے مطابق تمام شہریوں کو مساوی حقوق اور مواقع کی فراہمی پر یقین رکھتے ہیں۔ وہ بدھ کو لندن میں ورلڈ کانگریس آف اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے ان کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیہ کے موقع پر برطانوی پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی سے خطاب کر رہے تھے۔








