لاہور۔18 اگست(اے پی پی )گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف کو ئی بھی' 'مس ایڈونچر ''خود بھارت کیلئے تباہی ہوگا ،بزدل مودی نے کشمیر کو جیل بنادیا ہے ،ہر گھر کے باہر بھارتی فوجی کھڑے ہیں،پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت اور22کروڑ عوام ملکی سر حدوں کی حفاظت کیلئے متحد ہیں ،کشمیر آج بھی پاکستان کی شہ رگ ہے اور کوئی طاقت اس کو ہم سے …
گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کی وفد سے ملاقات اور میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
لاہور۔18 اگست(اے پی پی )گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پاکستان کیخلاف کو ئی بھی’ ‘مس ایڈونچر ”خود بھارت کیلئے تباہی ہوگا ،بزدل مودی نے کشمیر کو جیل بنادیا ہے ،ہر گھر کے باہر بھارتی فوجی کھڑے ہیں،پاکستان کی سیاسی وعسکری قیادت اور22کروڑ عوام ملکی سر حدوں کی حفاظت کیلئے متحد ہیں ،کشمیر آج بھی پاکستان کی شہ رگ ہے اور کوئی طاقت اس کو ہم سے جدا نہیں کرسکتی، وہ اتوار کے روز گور نر ہاﺅس لاہور میںوفاقی پار لیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد کی قیادت میں ملاقات کر نیوالے 10رکنی وفد سے ملاقات اور میڈیا سے گفتگو کر رہے تھے ۔گور نر پنجاب نے کہا کہ پاکستان کا دفاع مضبوط ہاتھوں میںہے بھارت اگر کوئی حر کت کر یگا تو اس کو پہلے سے بھی زیادہ بھر پور جواب دیا جائیگا۔








