گھر والوں اور معاشرے کی حفاظت کے لیے نماز اور تراویح گھر پر ادا کریں، اسدعمر کا ٹویٹ

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات و خصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں خوب جی بھر کر عبادت کریں اور ہر گھر کو مسجد بنائیں۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اپنے گھر والوں اور معاشرے کی حفاظت کے لیے نماز اور تراویح گھر پر ادا کریں۔رمضان کا پیغام قوم کے نام …

اسلام آباد ۔ 22 اپریل (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات و خصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں خوب جی بھر کر عبادت کریں اور ہر گھر کو مسجد بنائیں۔بدھ کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ اپنے گھر والوں اور معاشرے کی حفاظت کے لیے نماز اور تراویح گھر پر ادا کریں۔رمضان کا پیغام قوم کے نام میں انہوں نے کہا کہ اپنی، اپنے گھر والوں اور معاشرے کی حفاظت کو ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے ہر گھر کو مسجد بنائیے۔