گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کا افتتاحی اجلاس شروع ہوگیا

اسلام آباد۔4دسمبر (اے پی پی):گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کا افتتاحی اجلاس وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیر صدارت جمعرات کو یہاں شروع ہوگیا ۔ اجلاس میں قومی مالیاتی کمیشن کے تمام ممبران شریک ہیں ۔