ہائیرایجوکیشن کمیشن کے مرکزی دفترکے علاوہ کراچی، لاہور، کوئٹہ اورپشاورکے علاقائی دفاترمیں ڈگریوں کی تصدیق کا عمل جاری

اسلام آباد ۔26مئی (اے پی پی)ہائیرایجوکیشن کمیشن کے مرکزی دفترکے علاوہ کراچی، لاہور، کوئٹہ اورپشاورکے علاقائی دفاترمیں ڈگریوں کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔ وزارت وفاقی تعلیم وپیشہ وارانہ تربیت کے حکام کے مطابق ہائیرایجوکیشن کمیشن کے اسلام آبادمیں واقع مرکزی دفترکے علاوہ کراچی، لاہور، کوئٹہ اورپشاورکے علاقائی دفاترمیں بھی ڈگریوں کی تصدیق کا عمل جاری ہے تاکہ شہریوں کوڈگریوں کی تصدیق کے عمل میں آسانی ہوں۔

مزید خبریں