- Advertisement -
سینچورین ۔ 15 فروری (اے پی پی) جنوبی افریقن ٹیم کے سٹار اوپننگ بیٹسمین ہاشم آملہ کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر سٹیووا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 45 رنز کی ضرورت ہے۔
Short Link: https://urdu.app.com.pk/urdu/?p=89721
- Advertisement -