ہاشم آملہ کو سٹیووا کے زیادہ ون ڈے انٹرنیشنل رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے 45 رنز کی ضرورت

سینچورین ۔ 15 فروری (اے پی پی) جنوبی افریقن ٹیم کے سٹار اوپننگ بیٹسمین ہاشم آملہ کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں سابق آسٹریلوی کرکٹر سٹیووا کے زیادہ رنز کا ریکارڈ توڑنے کیلئے مزید 45 رنز کی ضرورت ہے۔

مزید خبریں