اسٹینفورڈ ۔ 23 جولائی (اے پی پی) ہال آف فیم ٹینس چیمپئن شپ، پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی نے مینز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ فیصلہ کن معرکے میں اعصام الحق اور ان کے امریکی پارٹنر راجیو رام نے میٹ ریڈ اور جان پیٹرک سمتھ کو شکست سے دوچار کیا۔
ہال آف فیم چیمپئن شپ، اعصام الحق نے مینز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

مزید خبریں