ہانگ کانگ، تیز رفتار بس کے ہولناک حادثہ میں کم از کم 18 افراد ہلاک

ہانگ کانگ۔ 12 فروری (اے پی پی)ہانگ کانگ میں تیز رفتار بس کے ہولناک حادثہ میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے،ہانگ کانگ کے شمال میں مرکزی شاہراہ پر ایک مسافر بس تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں 15 مردوں سمیت 18 مسافر ہلاک ہو گئے ،مقامی پولیس کے مطابق اس بدترین حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد …

ہانگ کانگ۔ 12 فروری (اے پی پی)ہانگ کانگ میں تیز رفتار بس کے ہولناک حادثہ میں کم از کم 18 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے،ہانگ کانگ کے شمال میں مرکزی شاہراہ پر ایک مسافر بس تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں 15 مردوں سمیت 18 مسافر ہلاک ہو گئے ،مقامی پولیس کے مطابق اس بدترین حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔