ہانگ کانگ ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ حصص کے نرخوں میں اضافے پر بند ہوئی جس کی وجہ چین کی توقع سے زائد افراط زر کی رپورٹ ہے۔ ہینگ سینگ انڈیکس 286.66 پوائنٹ (1.04 فیصد) اضافے کے ساتھ 27955.13 پوائنٹ پر بند ہوا۔ شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 11.18 پوائنٹ (0.33 فیصد) بڑھ کر 3376.42 پوائنٹ پر بند ہوا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 15.86 پوائنٹ (0.80 فیصد) اضافے کے …
ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں تیزی

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 11 ستمبر (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ حصص کے نرخوں میں اضافے پر بند ہوئی جس کی وجہ چین کی توقع سے زائد افراط زر کی رپورٹ ہے۔ ہینگ سینگ انڈیکس 286.66 پوائنٹ (1.04 فیصد) اضافے کے ساتھ 27955.13 پوائنٹ پر بند ہوا۔ شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 11.18 پوائنٹ (0.33 فیصد) بڑھ کر 3376.42 پوائنٹ پر بند ہوا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 15.86 پوائنٹ (0.80 فیصد) اضافے کے ساتھ 1991.73 پوائنٹ پر بند ہوا۔








