راولپنڈی ۔ 19 جون (اے پی پی) ہاکی چیمپئنز ٹرافی کےلئے حتمی 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ میگا ایونٹ کی تیاری کےلئے ابتدائی طور پر 22 کھلاڑیوں کو ہالینڈ بھیجا گیا تھا، ہالینڈ میں لگائے جانے والے تربیتی کیمپ اور پانچ پریکٹس میچز میں کھلاڑیوں کی فٹنس اور پرفارمنس کی جائزہ لینے کے بعد 18 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ گول کیپر مظہر …
ہاکی چیمپئنز ٹرافی کےلئے حتمی 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان،

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 19 جون (اے پی پی) ہاکی چیمپئنز ٹرافی کےلئے حتمی 18 رکنی قومی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ میگا ایونٹ کی تیاری کےلئے ابتدائی طور پر 22 کھلاڑیوں کو ہالینڈ بھیجا گیا تھا، ہالینڈ میں لگائے جانے والے تربیتی کیمپ اور پانچ پریکٹس میچز میں کھلاڑیوں کی فٹنس اور پرفارمنس کی جائزہ لینے کے بعد 18 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ گول کیپر مظہر عباس، رضوان جونیئر، رانا سہیل اور دلبر کو ڈراپ کرکے وطن واپس بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ چ








