ہری پور پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے قبضہ سے 20 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی

106
Shopkeeper arrested
Shopkeeper arrested

ہری پور۔ 22 نومبر (اے پی پی):ہری پور پولیس نے منشیات فروش کو گرفتار کر کے قبضہ سے 20 کلو سے زائد چرس برآمد کر لی ۔ ڈی پی او ہری پور فرحان خان کی خصوصی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ایس ایچ او تھانہ سٹی اعجاز علی نے ہمراہ نفری پولیس کے کارروائی کرتے ہوئے محمد ساجدسکنہ حال جدال کو گرفتار کرکے قبضہ سے 20 کلو 120 گرام چرس برآمد کرلی،ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔