اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ آج بھارتی زیر تسلط کشمیر کے محاصرے کو 1 سال ہوگیا ہے اس دوران وزیر اعظم عمران خان کشمیری عوام کے سفیر بنے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم وعدے کے مطابق کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر پلیٹ فارم پر آواز بلند کی ہے …
ہم وعدے کے مطابق کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر پلیٹ فارم پر آواز بلند کی ہے، معاون خصوصی سید ذوالفقار بخاری

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 5 اگست (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانیز سید ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ آج بھارتی زیر تسلط کشمیر کے محاصرے کو 1 سال ہوگیا ہے اس دوران وزیر اعظم عمران خان کشمیری عوام کے سفیر بنے ہوئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہم وعدے کے مطابق کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ہر پلیٹ فارم پر آواز بلند کی ہے یہ صرف آغاز ہے۔ زلفی بخاری نے کہا کہ یہ حق کے لیے ہماری لڑائی ہے اور مودی کسی دوسرے کے برعکس مزاحمت دیکھتے رہیں گے۔








